اے پریشان انسان تھوڑا سر اٹھا کر تو دیکھ۔ کیا
خوبصورت اور مضبوط آسمان سر پر موجود ہے. وہ رب جس نے چھت اتنی حسین بنا دی، اس نے تیری زندگی
حسین بھلا نہ بنائی ہوگی؟ آسمان کی طرح فرمانبردار بن
کر تو دیکھ۔ رب کی رحمت دکھائی نہ دینے لگے تو کہنا🕋
💯

0 تبصرے