Hazir Jawabi

 

💞 💞 حاضر جوابی 💞 💞

جسٹس (ریٹائرڈ)  ڈاکٹر مفتی شجاعت علی قادری بہت شگفتہ مزاج اور حاضر جواب تھے۔

ایک دفعہ ایک شیعہ عالم نے ان سے کہا:
آپکی فقہ میں چور کا ہاتھ پہنچے سے کاٹا جائے گا، اور ہماری فقہ میں انگلیوں سے۔
اگر اسلامی نظام نافذ ہوگیا تو ہماری فقہ کی تبلیغ زیادہ ہوگی۔
کیونکہ جسکا بھی ہاتھ کاٹا جائے گا وہ اپنا ہاتھ بچانے کیلئے کہے گا۔۔۔۔۔!

میں شیعہ ہوں۔

مفتی صاحب نے برجستہ کہا:
یہ فائدہ تو خیر آپکو ہوگا، لیکن اسکا نقصان آپکو یہ ہوگا کہ لوگ سمجھیں گے کہ جتنے چور ہیں، وہ سب شیعہ ہیں۔

یہ جواب سن کر وہ شیعہ عالم مبہوت رہ گیا۔

(مقالات سعیدی، صفحہ 625،مطبوعہ فرید بک سٹال)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے